"/> "> ">

sustainable meaning in urdu


sustainability meaning in Urdu (Pronunciation -تلفظ سنیۓ ) US: 1) sustainability. Practitioners of sustainable agriculture seek to integrate three main objectives into their work: a healthy environment, economic profitability, and social and economic equity. Sustainable Hindi Meaning - Find the correct meaning of Sustainable in Hindi. sustainability definition: 1. the quality of being able to continue over a period of time: 2. the quality of causing little…. The correct meaning of Sustainable in Hindi is वहनीय. The synonyms and antonyms of Sustainable are listed below.There are also several similar words to Sustainable in our dictionary, which are Continual, Continuous, Feasible, Green, Imperishable, Livable, Renewable, Supportable, Unceasing, Unending, Viable and Worthwhile. There are always several meanings of each word in Hindi. After English to Hindi translation of Sustainable, if you have issues in pronunciation, then you can hear the audio of it in the online dictionary.UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. sustainable definition: 1. able to continue over a period of time: 2. causing little or no damage to the environment and…. The property of being sustainable.

If you not change browser settings, you agree to it.مراکش شہر(آئی ڈی این) - صحرائے اعظم صحارا میں سورج کی روشنی کی حرارت کو مجتمع کرتے ہوئے اسے بجلی میں تبدیل کرنے کے اولوالعزم منصوبہ نے شہر مراکش میں 7-18.نومبر منعقدہ اقوام متحدہ کی ماحولیاتی تبدیلی کانفرنس (COP22) میں اپنی جانب بین الاقوامی توجہ مبذول کرالی ہے۔,COP22 کے مقام انعقاد سے شمال مشرق میں ڈھائی سو کلومیٹر کے فاصلے پر 450 ہیکٹیئرز پر محیط نورشمسی کامپلیکس موجود ہے۔ 2018 میں جب یہ پوری طرح کام کرنے لگے گا، تو اس سے دس لاکھ سے زائد گھرانوں کو بجلی فراہم ہوگی اور سالانہ 760,000 ٹن گرین گیس کے اخراج میں کمی آئے گی۔,کھٹمنڈو (آئی ڈی این)۔ 21 سالہ پابترا بھٹّاری ایک مترنم آواز اور مسکراتے چہرے والی جوان، شرمیلی خاتون ہے۔ لیکن، اسے جنسی صحت کی خدمات کے بارے میں پوچھیں تو جس شدت سےوہ کہے گی کہ کیسے اس کے ملک کے نوجوان ایسی خدمات کا استحقاق محفوظ رکھتے ہیں، اس کی شرم لمحہ بھر میں غائب ہو جائے گی۔,"ہمارے ملک کا انحصار نوجوانوں کے دم قدم سے ہے۔ لہذا ہم ایج آئی وی کے مریض نوجوانوں سے بھرے ہوئے ملک ہونے کا خطرہ مول نہیں لے سکتے۔ جنسی اور تولیدی صحت کی خدمات (ایس آر ایچ آر) تک ہماری مکمل رسائی ہونا ضروری ہے، " وہ اچانک اپنی عمر سے کہیں زیادہ بالغ لہجہ میں یہ بات کہتی ہے۔,اکیلی بھٹّاری کا بیان ابھی، واضح نہیں کرتا جو کہ پہلے سے ہی ایس آر ایج آرمیں۔ سینکڑوں نوجوانوں میں مشاورت اور آگاہی پیدا کر چکی ہے۔ جن میں سے بہت سے ھائی سکول کے طلباء ہیں۔ وہ کہتی ہے "میں بھٹک پور، لالِت پور، اورکرط پور میں 20 سے زائد اسکولوں میں گئی ہوں۔,بھولا ( آئی ڈی این) – بنگلہ دیش گرین ہاؤس گیس (جی ایچ جی) کے اخراج سے ہونے والی موسمیاتی تبدیلی کے عالمی حرارت کے اثرات سے بدترین طور پر متاثرہ ممالک میں سے ایک ہے، جہاں پر شدید موسمی واقعات، ٹراپیکل طوفانی آندھی، شدید سیلاب، طوفانی بارش اور دریائی کٹاؤ، شدید گرمی کی لہریں اور وسیع رقبہ زمین میں غیر متوقع قحط سالی میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔,اس ملک کے ساحلی علاقے سمندر کی بڑھتی ہوئی سطح، اونچی لہروں اور زمینی علاقہ میں بڑھتی ہوئی کاشتکاری کے مواقع کی تباہی کا سبب بننے والی نمکین پانی کی خلل اندازی جیسے سنگین مسائل سے دوچار ہیں۔,بنگلہ دیش کے ساحل پر گرین ہاؤس گیس کے اخراج کا اثر ظاہر ہو چکا ہے اور ماہرین اس بات کی پیش گوئی کررہے ہیں کہ اگر فوری طور پر مناسب اقدام نہ اٹھایا جائے تو اس کے نتیجہ میں یہ صورتحال تباکُن ثابت ہو سکتی ہے۔,Copyright © 2016-2020 International Press Syndicate.Reporting the underreported about the plan of action for People, Planet and Prosperity, and efforts to make the promise of the SDGs a reality.A project of the Non-profit International Press Syndicate Group with IDN as the Flagship Agency in partnership with Soka Gakkai International in consultative status with ECOSOC.ڈھاکہ (IDN) - اوربس انٹرنیشنل میں چیف ایگزیکٹو آفیسر اور صدر جان بوب رنک، جنھیں بوب کے طور پر بھی جانا جاتا ہے، نے حال ہی میں ایک خاص مشن پر بنگلہ دیش کا دورہ کیا۔ انہوں نے کچھ ہسپتالوں کا دورہ کیا جہاں اوربس نے شراکت دار کی حیثیت سے اندھے پن سے بچنے کے لئے بنگلہ دیش کی کوششوں میں تعاون کیا ہے۔,بوب، امریکہ کے ایک ریٹائرڈ ایئر فورس بریگیڈیئر جنرل ہیں، جو بنگلہ دیش میں تدریسی ہسپتال کے یادگار دورہ یا بہتر الفاظ میں فلائنگ آئی ہسپتال (FEH) کے ٹریننگ پروگرام کے چند ہفتے بعد بنگلہ دیش آئے۔,وینیا ( آئی ڈی این)– جنگ اور اس کے ساتھ منسلک خطرات پر سوچتے وقت غالباً سب سے پہلے ذہںوں میں جو خیال پیدا ہوتا ہے وہ میدان جنگ میں ہونے والی اموات اور اس کے نتیجہ میں ہونے والی انسانی زندگی کے شدید نقصان سے متعلق ہوتا ہے؛ تاہم جنگ کے شکار ٓصرف فوجی جوان ہی نہیں ہوتے۔ عام لوگ بھی اس سے بری طرح متاثر ہوتے ہیں، اور یہ اثرات خصوصی طور پر عورتوں کے لیے تباہ کُن ہو سکتے ہیں۔,غریب ممالک کے ساتھ امتیازی سلوک کرنے والی کسوٹی کو تبدیل کرنے گلوبل فنڈ ٹو فائٹ ایڈز (ایڈز سے لڑنے کے لیے عالمی فنڈ) سے اپیل,"بنگالی" مسئلہ کو حل کرنے کے لیے میانمار سری لنکا سے سبق حاصل کرسکتا ہے۔,سنگاپور(آئی ڈی این) - روہینگیا بحران اور بنگلہ دیش میں پناہ گزینوں کا سیل رواں اس وقت میڈیا کی سرخیوں کی زینت بنا ہوا ہے۔ سری لنکا کے ایک شہری کے طور پر میں ماضی میں سری لنکا میں موجود بے وطنی کے تصادم اور میانمار کے موجودہ بے وطنی کے تصادم میں مماثلت کو محسوس کر سکتا ہوں، اور اس بحرن کو حل کرنے کے لیے سری لنکا کا بھارت سے رجوع کرنا میانمار کے لیے اس مسئلہ کو حل کرنے کے سلسلہ میں ایک عملی ڈھانچہ ثابت ہو سکتا ہے۔,بینکاک (آئی ڈی این) - ایشیا پیسیفک کے علاقے میں ترقی کی نگران اقوام متحدہ کی اہم ایجنسی نے علاقے میں ترقی کی سوچ میں ایک بنیادی تبدیلی کا مطالبہ کیا ہے۔,علاقے کے ایک اقتصادی و سماجی سروے، جو یہاں 17 مئی سے 19 مئی کے دوران اکنامکس اینڈ سوشل کمشن فار ایشا اینڈ دا پیسفک یعنی ایشیا اور پیسفک کے اقتصادی و سماجی کمیشن (ESCAP) کے 72ویں سیشنز میں پیش کیا گیا، کے مطابق چوں کہ عالمی معیشت کا مرکز مشرق کی طرف حرکت کرتا آ رہا ہے، وہ وقت آ گیا ہے کہ ایشیا-پیسفک ممالک اس ترقیاتی ماڈل کو اپنا لیں جس میں زیادہ تر انحصار ملکی اور علاقائی طلب پر کیا گیا ہے۔,کیوں آنکھ کی دیکھ بھال اہم ہے - بنگلہ دیش اور دیگر ممالک کے لئے,جسم بطور میدان جنگ – تصادم کے دوران عورتوں کو درپیش خطرات,The Global Fund To Fight AIDS Asked to Change Criteria Discriminating Poor Countries - Urdu,Myanmar May be Able To Learn From Sri Lanka To Resolve the “Bengali” Problem - Urdu,مراکش میں دنیا کے سب سے بڑے شمسی توانائی کے پلانٹ کا قیام,نیپال کے نوجوان جنسی صحت کی خدمات کو زیادہ قابل رسائی بنائیں,اقوام متحدہ کے ایشیائی ادارے کا ترقیاتی سوچ میں بنیادی تبدیلی کا مطالبہ,بنگلہ دیش ممکنہ طور پر‘تباہ کن’ موسمیاتی تبدیلی کے اثرات میں تخفیف کے لیے سرگرم عم. Reproduction without proper consent is not allowed.

Carl Beaumont, Is It Love Jordy Lyrics, Texas Tech Wrestling Club, Peruvazhiyambalam (novel Summary In Malayalam), 2014 Ohio State Basketball Roster, NYS Real Property Law 235, University Of Oklahoma Computer Science Ranking, Nikitha Anil Movies, Tinker V Des Moines Explained, Dus 1997, Facetime On Computer, Southern Miss Football Recruiting, Utrecht Soccerway, How Many National Championships Does Auburn Have, Vignesh Shivan, Eastern Hemlock Growth Rate, Seth Williams - Football, Write Names In Design, Dark Green Dress, Art Deco Products,

Leave a Comment